روپوٹ حاجی محسن ہاشمی باغ
ؑاقبال کالونی کے رہائشی ظہیر درانی کے مکان میں آتشزدگی لاکھوں روپے کا سامان جل کا خاکستر۔
اقبال کالونی کے رہائشی ظہیر درانی کا مکان جل کر راکھ ھو گیا آگ کی اطلاع ملتے ھی فائربریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور مزید نقصان سے ارد گرد کے مکانات کو بچا لیا سیکرٹری بلدیہ اور دیگر اہلکاران موقع پر موجود رھے بلدیہ کے ملازم یاسر سلیم نے اھم کردار ادا کیا اس موقع پر 1122 کی گاڑی اور عملہ ایک بار پھر غائب رھا۔۔۔