آسٹرین گلوبل وومین پیس نیٹ ورک کی جانب سے بازار اور کلچر پروگرم

0
624

آسٹرین گلوبل وومین پیس نیٹ ورک کی جانب سے بازار اور کلچر پروگرم …..
رپورٹ .محمد عامر صدیق
ویانا آسٹریا
انٹرنیشنل کومنیٹی عرب فروین کی جانب سے ایک بازار اور ایک شاندار پرُوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا.اسٹرین گلوبل وومین پیس نیٹ ورک فروین اور یونیورسل پیس فیڈریشن کی جانب سے اس میں خصوصی تعاون کیا گیا.جس میں دنیا بھر کے مختلف ممالک کے لوگوں نے شرکت کی.خصوصی طور پر ( UPF)Universal Peace Federation) کے پریسڈنٹ (Peter Haider) عماد سمور Imad Samour،رازان جمیل Razan Jamil شامل تھے.جس میں عربی مصنوعات اور کھانوں کا خاص انتظام تھا. مردانہ لیڈیز اور بچوں اور بچیوں کے لباس اور جیولری ہندکرافٹ کے علاوہ آسٹریا کی مصنوعات کی نمئش ہوئی کافی تعداد میں غیر ملکی دوستوں اور فیملی نے بھرپور شرکت کی صبح ١٠ بجے پروگرام کا آغاز ہوا اور رات ٨ بجے تک جاری رہا .اس فیسٹیول میں عربی ممالک نے اپنے کلچر کو متعارف کرایا.. پروگرام میں شامل فنکار Fadi Nahas Nay,نہاس
Lara Roman Klavier,رومن Layal Dawa Vocal, داوا Abdulmoin AL fasieh oud فصیح اور Miral Biro Perkussion نے گانے سناے جو کے لوگوں نے بہت پسند کیے.غیر ملکی دوستوں اور فیملیز نے Imad Samour،رازان جمیل Razan Jamil کی حوصلہ افزائی کی جو بے لوث اپنی کمیونٹی کی خدمت کا جذبہ اپنے دل میں سرشار رکھتے ہیں.خصوصی طور پر ( UPF)Universal Peace Federation) کے پریسڈنٹ (Peter Haider) کا کہنا تھا کہ ( UPF)Universal Peace Federation) صرف ایک تنظیم نہیں بلکہ ایک سوچ کا نام ہے اور ایسی سوچ جو عرصہ دراز سے یورپ میں مقیم لوگوں کے دلوں کی آواز ہے اور ان کے مثبت رویوں کی عکاسی کرتی ہے ۔ مزید انہوں نے کہا عرصہ دراز سے آسٹریا میں مقیم مختلف کمیونٹی کی نوجوان نسل، بوڑھے اور بچے جن کا یہ خواب تھا کہ کاش ہمیں بھی کوئی ایسا پلیٹ فارم میسر ہو جہاں ہم اپنی ادبی، مذہبی، ثقافتی اور سپورٹس کی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر آسٹریا کا نام اور امن کا پیغام روشن کر سکیں تو ان کے اس خواب کو ( UPF)Universal Peace Federation) نے پورا کیا ہے. ہمارے دل بڑے ہے ہم سب ممالک کو ساتھ لے کر چل رہے ہے اور کامیاب ہیں ۔مزید انہوں نے کہا ( UPF)Universal Peace Federation) کی انتظامیہ نے اس بات کا عہد کیا ہوا ہے کے مستقبل میں ہم اس کو ترقی کی ان بلندیوں پر لے کر جانا چاہتے ہے کہ امن کا پیغام گھر گھر میں پہنچ جائے.اور یہ آپ سب کی کوشیشوں سے ممکن ہو سکتا ہے آج میں بہوت خوش ہوں پروگرام کا کامیاب کرنے میں سٹرین گلوبل وومین پیس نیٹ ورک فروین اور عماد سمور Imad Samour،رازان جمیل Razan Jamil نے بھرپور ساتھ دیا.آخر میں Imad Samour نے آنے والے تمام مہمانوں کا شکریا ادا کیا.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here