آصف زرداری کا منفردانداز سب کی توجہ کا مرکز

0
345

سابق صدر آصف علی زر داری نے جعلی اکائونٹس کیس میں پیشی کے موقع پر سماعت سے قبل کمرہ عدالت میں سگریٹ سلگایا اور کش لگائے ۔ منگل کو سابق صدر آصف علی زر داری کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ، سماعت قبل سابق صدر آصف علی زرداری نے کمرہ عدالت میں سگریٹ سلگا لیااور کش لگائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here