آپریشن تھیٹر کے اندر دل ہلا دینے والا واقعہ

0
574

گجرات ( ملک فیصل سمرالہ گریس ) کوٹلی افسوس ناک اور لرزہ خیز واقع
کوٹلی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں افسوناک واقع پیش آیاایک خاتون کو ڈلیوری کے لایا گیا تو ڈاکٹرز آپریشن کر کے باہر آگئے دائی بھی بچہ لیکر باہر آ گئی تو وہاں موجود ملازم سلیم نے خاتون سے جبراً زیادتی کی کوشش کی۔ناقابل معافی ناقابل تلافی ہے
آپریشن تھیٹر کے اندر بھی عورتوں کی عزت مخفوظ نہی ہےحکام بالا سے اپیل کرتے ہیں کہ آئے روز ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی کے اندر واقعات رونما ہو رہے ہیں۔مریضہ عورتوں کے ساتھ آپریشن تھیٹر جہاں زندگی اور موت کی جنگ ہوتی ہےوہاں بھی عزتیں مخفوظ نہی ہیں احکام بالا نوٹس لیں انکوائری کی جائے جو مجرم ہیں انکو قرار واقعہ سزا دی جائے پویس نے اس شخص کو گرفتار کر کہ تفتیش شروع کر دی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here