اسلام آباد میں بھی ڈبل سواری پر پابندی عائد

0
464

اسلام آباد میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری دو ماہ کیلئے بند ہو گئی، ڈپٹی کمشنرنے ڈبل سواری پرپابندی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جا ری نو ٹیفکیشن کے مطابق ڈبل سواری پر 60 دنوں کیلئے پابندی ہو گی جبکہ محرم الحرام کی آمد کے موقع پر متنازع لٹریچر،پمفلٹس کی اشاعت اوروال چاکنگ پربھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہو گی۔ بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here