المناک حادثہ _ پورا گھر تباہ

0
534

رپورٹ (ملک فیصل سمرالہ گریس)روجھان میں المناک حادثہ۔ایک ہی حادثہ میں پورا گھر تباہ ۔8 افراد جان کی بازی ہار گے۔
تفصیل کے مطابق گزشتہ روز انڈس ہائی وئے شاہ والی کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم آٹھ افراد موقع پر جانبحق مرنے والوں میں ایک مرد چار خواتین اور تین بچے شامل ہیں روجھان گاڑی کا نمبر 71,5BMHحادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
تمام افراد کا تعلق سندھ سے ہیں ۔تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے ۔ پولیس اور ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئے اللہ مرحومین کی مغفرت کرے آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here