بلاول نے کہا پھر ثابت ہو گیا ہے نہ میرجو نہ پیرجو ووٹ بینظیر جو سیاسی یتیموں کے ٹولے کو عبرتناک شکست عوام کی فتح ہے کھوٹکی انتخاب 2018 الیکشن کا ٹریلر ہے بلاول بھٹو سیاسی بونے اب توبہ کریں اور خواب دیکھنا چھوڑ دیں بلاول بھٹو نے کہا اب ملک میں تیر ہی چلے گا ان شاء اللہ رہے بلاول بھٹو کی عبدالباری کامیابی پر مبارکباد کھوٹکی ضمنی الیکشن 2018 میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا اس حلقے میں رجسڑڈووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 79 ہزار 843ہے پیپلز پارٹی کی عبدالباری 48ہزار 114ووٹ لے کر کامیاب ہوئے مختلف جماعتوں کے امیدوار عبدالمالک 36 ہزار 987 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر