اماں ابا کو نہیں علم کہ سینیٹ کس بلا کا نام ہے
وہ تو بس یہی سمجھتے ہیں کہ ہماری بیٹی کو کوئی بڑی جگہ نوکری ملی ہے
تھر کی رانی سندھ کی بیٹی #کرشنا___کماری سالوں سے محرومیوں سے لڑتے اپنے اماں ابا کو ملک کے سب سے بڑے ایوان میں لے کر جا رہی ہے کہ دیکھو ابا تمہاری بیٹی کو پیپلزپارٹی نے آج کس مقام پر لاکھڑا کیا جہاں اسے کوئی یہ کہنے کی جرات نہیں کرسکے وہ کسی مخصوص اقلیت کی نشت پر یا پھر خاتون کی نشت پر آئی ہے بلکہ جنرل نشت پر مقابلہ کرکے اس ایوان میں بیٹھ کر دنیا میں ملک کا اچھا تصور پیش کرنے آئی ہے