انڈس ہائی وے ٹھٹہ روڈ پر کار کوچ میں تصادم

0
918

جامشورو ۔(زاہد حسین )انڈس ہائی وے ٹھٹہ روڈ پر کار کوچ میں تصادم کار میں سوار خواتین و بچوں سمیت چھ آفراد زخمی زخمیوں کو تعلقہ ہسپتال کوٹری منتقل کر دیا گیا کوچ کآر پولیس نے تحویل میں لے لیا زخمیوں کی حالت تشویشناک
زاہد حسین جامشورو شمع نیوز

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here