انڈیانے بغیر سوچے، بغیر تحقیق ، بغیر ثبوت الزامات لگائے

0
588

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پلواما حملے کے بغیر سوچے، بغیر تحقیق ، بغیر ثبوت کے الزامات لگائے گئے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 14فروری کو پلوامہ میں کشمیری نوجوان نے قابض فورسز کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ پلواما واقعے کے فوری بعد بھارت کی طرف سے پاکستان پر الزامات کی بارش ہو گئی، بغیر سوچے، بغیر تحقیق ، بغیر ثبوت کے الزامات لگائے گئے۔
میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ان بھارتی الزامات کا جواب دیا۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here