اِن پست قد افراد سے شادی کون کرے گا؟

0
764

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں کوئی ڈیڑھ سے دو سو پست قامت افراد رہتے ہیں۔ اس دیہات میں ایک درجن بھر گھر ہیں اور اِدھر ایک بڑی تعداد خواتین کی بھی ہے جن کی شادیاں نہیں ہو پا رہیںکرک کے زیادہ تر پست قد والے افراد ناخواندہ اور بے روزگار ہیں یہی وجہ ہے کہ ان لوگوں سے کوئی بھی شادی کرنے کو تیار نہیں کوئی ذریعہ معاش ہونے کی وجہ سے یہ لوگ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں کرک میں ایسے کئی افراد اڈھیر عمری میں داخل ہو چکے ہیں اور خواتین معاشرتی اور نفسیاتی مسائل کی وجہ اے شادی نہیں کرتیں ڈاکٹروں کے مطابق بعض علاقوں میں خاندان میں شادی کے سبب جینیاتی مسائل کے سبب لوگ پست قد پیدا ہوتے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here