اپنا ہوٹل کھانوں میں منفرد مقام رکھتا ہے

0
806


سرائے عالمگیر (ارشدقاضی)اپنا ہوٹل سرائے عالمگیر نے روائتی کھانوں میں اپنا منفرد مقام بنا لیا ہے دور دراز سے لوگ’’ اپنا ہوٹل ‘‘کے منفرد روایتی کھانوں کی لذت حاصل کرنے کیلئے سرائے عالمگیر کا رخ کر رہے ہیں ، دوسری طرف اپنا ہوٹل کے بار بی کیو اور چائینیز فوڈ کے دلدادہ دوسرے ممالک سے پاکستان آئے ہوئے لوگ اپنا ہوٹل کے شیدائی ہوگئے ، مقامی افراد ہوں یا باہر کے ممالک سے آئے افراد ہوں دونوں کا بس ایک ہی کہنا ہے کہ ’’اپنا ہوٹل ‘‘ کے کھانوں کا ذائقہ پاکستان تو کیا باہر کے ممالک میں بھی نہیں ملتا دوسرے ممالک سے آئے لوگوں نے کہا اب ہمیں ’’ اپنا ہوٹل کے لاجواب کھانوں کی لذت حاصل کرنے کیلئے ہر دوتین ماہ بعد پاکستان آنا پڑے گا ، اپنا ہوٹل کی انتظامیہ نے بتا یا یہ اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہے جس کو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ذلت ، ہم محنت کرتے ہیں صفائی ہم عبادت سمجھ کر رکھتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ جو بھی کسٹمرز آئیں وہ نہ صرف کھانوں کی لذت پائیں بلکہ صفائی کے بین الاقوامی معیار سے بھی لطف اندوز ہوں ، یہی ہماری کامیابی کا راز ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here