این آر او کی ریڑھی مراد سعید نے لگائی ہے

0
416

*[احسن کمال گجر] – کیا مراد سعید نے این آر او کی ریڑھی لگائی ہے، مریم اورنگزیب*
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کل قومی اسمبلی میں مراد سعید نے کہا کہ ن لیگ کے 7 لوگوں نے ان سے این آر او مانگا ہے تو کیا انہوں نے این آر او کی ریڑھی لگائی ہے۔
احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ این آر او کی دکان لگی ہے، کل ایک وزیر نے کہا کہ 7 لوگوں نے این آر او مانگا تو کیا مراد سعید نے این آر او کی ریڑھی لگائی ہے۔
مریم اورنگزیب نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا حکومت نے مینڈیٹ چوری کیا ہے، کراچی میں تین دن سے گیس نہیں ہے، کیا حمزہ شہباز کے باہر نہ جانے سے مہنگائی کم ہو جائے گی۔…

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here