(رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز سکرنڈ)
سکرنڈ ایکسائز پولیس کی کاروائی 30 کلو چرس پکڑنے کا دعوی
سکرنڈ:خوفیہ اطلاع پر ڈاٹسن کی تلاشی لی تو جس مین سے 30 کلو چرس برامد ہوئی ایکسایز آفیسر عبدالوحید تھیم
سکرنڈ:ڈاٹسن میں موجود ملزم مرید گولو اقر اسمعائیل ابڑو کو گرفتار کرلیا ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے