ایک اور بیٹا اپنی دھرتی ماں پر قربان

0
723

سوہاوہ(سید ندیم نوشاہی)شہیدوں غازیوں کی سر زمین سوہاوہ کا ایک اور بیٹا اپنی دھرتی ماں کے لیے شہید ھو گیا۔ ڈومیلی کے علاقہ کھیپڑ دیال کا رہائشی چھبیس سالہ محمد آصف وانا میں ڈیوٹی کے دوران حملے میں زخمی ھوا تھاجوزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوسرے دن جام شہادت نوش کر گیا۔ شہید کی نماز جنازہ پورے فو جی اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی ۔نماز جنازہ میں عسکری اور سیاسی سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔شہید کے سوگواران میں دو بیٹے ایک دس دن کا بیٹا شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here