اے این پی کے جلسے میں دھماکہ، متعدد زخمی

0
567

پشاورکے علاقے یکہ توت میں اے این پی کے جلسے میں دھماکہ ہوا،نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق زخمیوں میں اے این پی امیدوار ہارون بلور بھی شامل ہیں جو یکہ توت میںاپنی انتخابی مہم میں مصروف تھے بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here