بارسلونا بیکرز اینڈ جنرل سٹور کا افتتاح چوہدری محمد سعید نے کیا

0
704

میرپور(محمد عرفان) حقنواز چوہدری کے بارسلونا بیکرز اینڈ جنرل سٹور کا افتتاح ہو گیا
آزاد کشمیر کے وزیر سپورٹ۔ایم ڈی اے۔امور منگلا ڈیم چوہدری محمد سعید نے افتتاح کیا
بارسلونا کی معروف کاروباری شخصیت اور پاکستان پریس کلب سپین کے سابق صدر حق نواز چوہدری نے اپنی نواز مارکیٹ میں بارسلونا بیکرز اینڈ جنرل سٹور کے نام سے ایک نئے سٹور کا افتتاح کرایا۔افتتاح آزاد کشمیر کے وزیر حکومت چوہدری محمد سعید نے کیا۔چوہدری محمد سعید جب پنڈال میں پہنچے تو پھولون کی پتیاں نچھاور کرکے انکا بھرپور استقبال کیا گیا۔اور عوام علاقہ نے پر جوش انداز میں انکو خوش آمدید کہا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here