باغ میں سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کے حق میں مظاہرہ

0
497

رپورٹ :(حاجی محسن ہاشمی )آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کے حق میں مظاہرہ
مرکزی چیئرمین پیپلز یوتھ آزاد کشمیر سردار ضیاء القمر کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی پیپلز یوتھ پیپلز ڈنٹ فیڈریشن کے کارکن حکومت پاکستان کی ناقص کارکردگی مہنگائی بے روزگاری اور پاکستان میں جانبدارانہ احتساب کے نام پر سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف اور نیب گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جس ہزاروں لوگوں نے شرکت کی..

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here