بجٹ پر عوام کو اعتماد میں لینے کا امکان

0
676

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان پیر کو بجٹ کے حوالے سے قوم سے خطاب کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ریکارڈ کرلیا گیا ہے جو صبح 9 بجے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان کا یہ خطاب بجٹ سے پہلے کیا جارہا ہے جس کے ذریعے  بجٹ پر عوام کو اعتماد میں لینے کا امکان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here