برنالہ کلیاں بنی پل کے ٹوٹنے سے دو نوجوان جان بحق

0
870

برنالہ: کلیاں بنی پل کے ٹوٹ جانے سے ایک اور جانحق ہونے والے کی نعش اعوان شریف کے مقام سے مل گئی، تفصیل کے مطابق گجرات کے گاوں اجنالہ کا ایک نوجوان علی رضا ولد انصر مہر بھی جان بحق ہو گیا ہے علی رضا کی عمر 20 سال بتائی جاتی ہے دوسرا گجرات کے ہی ایک گاوں نند پور دکھوئے کا نوجوان تھا جانبحق ہونے والوں کی تعداد دو ہو گئ تفصیل کے مطابق کلیاں پل کا مشرقی حصہ بہہ گیا۔کئی گاڑیاں اور ٹریکٹر ٹرالیاں بہہ جانے کا خطرہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ابھی بھی ایک گاڑی اور ٹریکٹر ٹرالیاں نیچے نظر آ رہی ہیں۔ جس سے مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here