بزم لبیک یار سول اللہ کے زیر اہتمام اجتماعی شادیاں

0
873


گجرات( شمع نیوز
بزم لبیک یار سول اللہ گجرات کے زیر اہتمام اجتماعی شادیاں تیرہ مئی بروز اتوار سفینہ میرج حال بھمبر روڈ پر دن دس بجے ہونگی شرکت انٹری کارڈ پر ہو گی بزم کے صدر عمر شریف نے مخیر حضرات سے اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here