بلڈ کینسر کا مریض کسی مسیحا کا منتظر

0
462

ڈیرہ بگٹی (نوازشریف)یہ ھے بلڈ کینسر کے لاسٹ اسٹیج کا مریض اور دو جڑواں کمسن بچیوں کے نوجوان والد نادر بگٹی کا گھر،گھر کے در و دیوار سے غربت اور بے بسی کا بھیانک چہرہ نظر آتا ھے اور مرتی ہوئی سسکتی ہوئی چیخیں سنائی دیتی ہیں
بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار محمد خان بگٹی کے چھوٹے بھائی کو لاسٹ اسٹیج کی بلڈ کینسر ھے ،مگر یہ غریب اتنے ہیں کہ گھر میں کبھی کبھار چولھا بھی نہیں جلتا،میں چاہتا ہوں کہ کسی طرح یہ بے چارہ بڑے لوگوں کے سامنے آجائے،کیا پتہ ہماری اس کوشش سے اس بھائی کا علاج ممکن ہوجائے
کوشش آپ بھی کریں اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے۔
رابطہ نمبر 03342460815 -0835432430
Account Number 3093199540

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here