نوابشاہ (گل محمد لغاری نوابشاہ)سکرنڈ شہر اصغر کالونی کا رہائشی فیضان علی عمرانی کو سکرنڈ شہر لطیف کالونی کےرہائشی عابد علی شاہ نے فیضان علی کو پسٹل دیکھاکے بچے کو ہراساں کرکے اغوا کیا بچے کے ساتھ بد فعلی کرتا رہا اور پھر بچے کو چھوڑ دیا بچے نے اپنے گھر جا کر اپنے والدین کو سارا واقعہ بتایا اور گھر والوں نے سکرنڈ پولیس کو حقیقت بتائی سکرنڈ پولیس ایس ایچ او حسین علی کرل اور اے ایس آئی قربان علی لاکو اور سکرنڈ پیرولیم پولیس کےانچارج امان اللہ ملاح اور یاسین لنڈ نے فوری کاروائی کرکے ملزم کو پسٹل سمیت گرفتار کرلیا اور مزید جانچ کی جارہی ہے