بھارتی جارحیت کے خلاف ڈیرہ بگٹی میں ایک عظیم الشان ریلی۔

0
395

ڈیرہ بگٹی (رپورٹر نوازشریف)
ایم پی اے ڈیرہ بگٹی نوابزادہ گہرام بگٹی نے بھارتی جارحیت خلاف ڈیرہ بگٹی میں ایک عظیم الشان ریلی۔نکالی جس میں قبائلی عمائدین اور ڈیرہ بگٹی کی عوام نے بھرپور شرکت کی
شرکاء میں میر لیاقت راہیجہ
سابقہ چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیرہ بگٹی وڈیرہ غلام نبی شمبانی اور ڈیرہ بگٹی کی عوام نے بھرپور شرکت کی ایم پی اے ڈیرہ بگٹی نوابزادہ گہرام بگٹی کا کہنا تھا کہ ہم ڈیرہ بگٹی کے عوام اور تمام بلوچستان کے عوام اپنے پیارے ملک پاکستان اور پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور اپنے ملک کی سالمیت کے خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اور ہم بھارت کو اور مودی کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم پاکستانی عوام امن پسند ہیں کمزور نہیں اپنی دفاع کرنا بہتر جانتے ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ۔بھارت اپنے ایجنٹوں کے ذریعے جتنا بھی بلوچستان میں شرپسندی اور قتل و غارت کروا رہا ہے ۔اس سے بلوچ عوام اور پاکستان کی عوام ۔کو کبھی پست نہیں کر سکتا ۔ہم تمام مسلمانوں کا ایک ہی کلمہ ہے ۔ہم تمام بلوچستان کی عوام اور ڈیرہ بگٹی کی عوام اپنے پاک فوج اور پیارے وطن کی حفاظت کے لئے انشااللہ یکجا ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here