بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی

0
502

بھارتی روپے کی قدر ڈالر کےمقابلے میں ریکارڈ نچلی سطح پر آگئی۔

بھارتی میڈیا کےمطابق روپے کی قدر میں آج 26 پیسہ کی کمی ہوئی جس کےبعد بھارتی روپیہ کےمقابلے میں ڈالر71روپے کا ہوگیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق اگست کے مہینے میں بھارتی روپے کی قدر میں 3اعشاریہ 3فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جوگزشتہ 3 سالوں میں اب تک کی سب سے زیادہ شرح ہے۔

بھارتی معیشت دانوں اور حکومت کا کہنا ہے بھارتی روپے کی قدر میں کمی عارضی معاملہ ہے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here