بھارتی فوج کی مشقوں کے دوران دھماکا !

0
492

پونچھ(نیو زڈیسک ) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پونچھ میںدھماکے کے نتیجے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور8 زخمی ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے میں پونچھ میں دھماکے کی آواز سنی گئی ،دھماکے میں ایک بھارتی فوج ہلاک اور8 زخمی ہو گئے ،دھماکے کی طلاع ملتے ہی فورسز سکیورٹی نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیوں شروع کردیں،ہلاک اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،دھماکابھارتی فوج کی مشقوں کے دوران ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here