بھارتی پروپیگنڈے کا پول کھل گیا

0
394

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کا پول کھول دیا، اُن کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نےبھارتی ہم منصب سےرابطے کی کبھی کوشش نہیں کی، دونوں آرمی چیف نےکانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں اکٹھےکام نہیں کیا۔
پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان بات چیت کااختیارصرف حکومتوں کوحاصل ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کے خلاف مسلسل جھوٹا پروپیگنڈاجاری ہے، ہندوستان ٹائمز نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی بھارتی ہم منصب سے بات چیت کے لئے رابطوں کی خبر دی تھی بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here