جامشورو ۔(زاہد حسین )بھان سعید آباد میں پولیس کا منشیات کے خلاف کارروائی زیڈ ایم او دیگر ممنوع سپاری برامد دو افراد گرفتار جبکہ دوسری کارروائی میں کیس میں ملوث روپوش ملزم نظیر ڈیپر کو گرفتار کرکے لاکپ کردیا گیا ایس ایچ او زاہد کوسو نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ کہ سپریم کورٹ اورایس ایس پی جامشورو عرفان بہادر کے حکم پر ممنوع سپاری کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا منشیات فروشوں کےساتھ کوئی بھی رعایت نہیں کی جائے گی