تازہ ترین عمران خان کو بھی جوتا مل گیا گجرات میں

0
808

گجرات میں عمران خان کو بھی جوتا مارنے کی کوشش جوتا ساتھ کھڑے علیم خان کو جا لگا پولیس نے اس شخص کو حراست میں لے لیا ہے پہلے خواجہ آصف پر نواز شریف اور اب عمران خان بھی اس کی زد میں آگئے ہیں جوتا عمران خان کی بجائے علیم خان کو لگ گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here