تحریک انصاف اپنے گندے کپڑے گھر کے اندر ہی دھوئے شیخ رشید

0
560

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پی ٹی آئی والوں کو مفت اور مفید مشورے دے دیئے۔

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف اپنے گندے کپڑے گھر کے اندر دھوئے تو آدھے مسائل ختم ہو جائیں گے۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگوکرتے ہوئےشیخ رشید نےکہا کہ وزیراعظم کے ارد گرد کچھ لوگ میچور نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سوچتا ہوں کہ اب وزیراعظم ہاؤس زیادہ جایا کروں۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here