تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا

0
425

لاہور(نیوزڈیسک)نیب لاہور کی ٹیم نے شریف گروپ آف کمپنیز کے دفتر پر چھاپہ مار کر تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت سے سرچ وارنٹ حاصل کرنے کے بعد نیب لاہورکی ٹیم نے شریف گروپ آف کمپنیز کے دفتر پر چھاپہ مارااوردفتر کا تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا،ذرائع کے مطابق ریکارڈ میں بے نامی کمپنیوں کی دستاویزات بھی شامل ہیں،ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے چودھری شوگر ملز اور او ررمضان شوگرملزکا ریکا رتحویل میں لے لیا،نیب نے کارروائی میں حمزہ بورڈ،شریف فیڈزاوردیگر کمپنیوں کا ریکارڈ بھی تحویل میں لے لیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here