تکلیف ہے لیکن پہلے سے بہتر ہوں دعا کی اپیل نعیم بخاری

0
686


تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری نے کہا ہے کہ ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے ، لیکن ابھی مزید تین چار دن اسپتال میں رکنا پڑے گا ۔
تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر قانون دان برطانوی دارالحکومت لندن میں زیر زمین اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر گرنے سے زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیاجہاں ڈاکٹرز نے اُن کی حالت خطرے سے باہر بتاتے ہوئے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کرلیا،ان کے سر اور پسلیوں میں چوٹیں آئیں تھیں۔
مزید تین چار دن اسپتال میں رکنا پڑے گا، نعیم بخاری
انہوں نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تکلیف ہے لیکن وہ پہلے سے بہتر ہیں ۔
نعیم بخاری نے اپنی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here