پاکستان تیز رفتار ہائی ایس نے طالب کو کچل دیا April 11, 2019 0 438 Share on Facebook Tweet on Twitter (حاجی محسن ہاشمی ) بیکری کا سامان سپلائی کرنے والا تیز رفتار ہائی ایس ڈرائیور یاسر ولد عزیز موضع منیل نے کوٹلی یونیورسٹی طالب علم انیس ولد راجہ محمود موضع بنڈلی کھوئیرٹہ کویونیورسٹی کے قریب کچل دیا جس سےطالبعلم کی موقع پر موت واقعہ ہو گئی