انٹرنیشنل تیس مارچ کو سینٹرل مسجد لزبن میں محفل نعت ہو گی March 18, 2019 0 789 Share on Facebook Tweet on Twitter پرتگال لزبن میں 23 مارچ کو گیارہویں شریف اور عرس خواجہ غریب نواز کے سلسلے میں محفل نعت منعقد ہو گی جس میں ڈاکٹر نثار احمد معرفانی اور حافظ غلام مصطفی قادری ہدیہ نعت پیش کریں گے