ڈیرہ بگٹی(نوازشریف بگٹی)جمیعت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماؤں کی طرف سے ملک بھر میں پاکستانی فوج کے حق اور ہندوستان کے خلاف ریلی کی کال پر بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے تحصیل سوئی میں اللہ والا چوک پر علاقائی عمائدین خطاب کرتے ہوئے۔ڈیرہ بگٹی(نوازشریف بگٹی):پیرکوہ میں بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
مظاہرے میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک مودی کا پتلا نذرآتش،فضا میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج