جیپ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کیاجنازہ ادا کر دی گیا

0
479

 رپورٹ (حاجی محسن ہاشمی باغ)شمع نیوز 

منڈے بانڈی  جیپ حادثے میں جاں بحق ہونے والے تین افراد کی نمازے جنازہ ادا کر دی گی سیری ٹھوٹھ میں نوجوان صابر مغل ولد نمبردار گل نزیر مغل ۔جب کے ہڑیالہ میں محمد سعید مغل ولد محمد فرید مغل سمیت ایک خاتون کی نمازے جنازہ ادا کی گی نمازے جنازہ میں سابق وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی سابق ممبر کشمیر کونسل رفاقت حسین اعوان ۔مرزا ظفراقبال سینئر  صحافیوں  سمیت عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر ہر آنکھ اشک بار تھی جب کے دیگر تین جاں بحق افراد کی نمازے جنازہ بھی ہڑیالہ کے مختلف علاقوں میں ادا کی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here