حمزہ شہباز سمیت 6افراد کے خلاف درج مقدمے کی کاپی شمع نیوز نے حاصل کر لی

0
789

لاہور ﴿سجاد اقبال)۔ حمزہ شہباز سمیت 6 افراد کے خلاف درج ہونے والے مقدمے کی کاپی شمع نیوز  کو موصول
مقدمہ تھانہ اسلام پورہ کے سب انسپکٹر محمد احمد نے درج کیا ۔مقدمہ عائشہ احد ملک کی مدعیت میں درج کیا گیا
وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف کے بیٹے سابق ایم این اے حمزہ شہباز،شہباز شریف کے داماد علی عمران یوسف،سابق آئی جی سندھ رانا مقبول،مقصود بٹ اور دو پولیس انسپکٹروں عتیق ڈوگر اور ذوالفقار چیمہ کو نامزد کیا گیا،،،،،مقدمے میں تین سو بیاسی،تین سوبیالس،پانچ سو چھ،تین سو سینتیس،ایک سو اڑتالیس،ایک سو انچاس،پانچ سو گیارہ اور تین سو چوون کی دفعات شامل ہیں۔
بشکریہ : آئینی ملک

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here