حیکسو سکرنڈ کی گاؤں ماڑی جلبانی میں کنڈا مافیہ کے خلاف کاروائی

0
631

سکرنڈ(گل محمد لغاری شمع نیوز) حیکسو سکرنڈ کی گاؤں ماڑی جلبانی میں کنڈا مافیہ کے خلاف کاروائی سات خوفیہ طرقہ سے نسب زمین بوس ٹرانسفارمر ریکور تفصیلات کے مطابق ایس ای حیکسو نوابشاہ مٹھل شیخ, ایکس سی این انصاف علی بروہی اور ایس ڈی حیکسو سکرنڈ آصف علی زرداری کی خوفیہ اطلاع پر سکرنڈ کے نواحی گاؤں ماڑی جلبانی میں بجلی کی بڑی چوری پکڑلی, شمع نیوز سے گفتگو میں ایس ڈی حیکسو کا کہنا تھا کہ ہمین اطلاع ملی تو ماڑی جلبانی میں جا کر ایکشن کیا وہان زمین بوس اقر کنوؤں مین لگائے گئے سات ہیوی ٹرانسفامرز پکڑ کر تحویل میں لے لئے جبکہ بجلی چورون کے خلاف اعلی افسران سے مشورات کے بعد قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی تاہم اس کاروائی سے اعلی افسران کو آگاہ کردیا بجلی چورون کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہیں بخشی جائیگی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here