خون کی حولی 1 شخص جاں بحق 8 افرادشدید زخمی

0
400

فورٹ عباس (حسن فرید)کے نواحی گاوں 281 ایچ آرمیں خون کی حولی 1 شخص جاں بحق جبکہ 8 مرد اور عورتیں شدید زخمی ہوگٸے

فورٹ عباس کے نواحی گاوں 281 ایچ آر کی کالونی میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
فاٸرنگ کے نتیجہ میں ایک شخص موقع پر فائر لگنے سے جاںبحق
جبکہ 8 مرد اور عورتیں شدید زخمی ہوگٸے
بلوچ اور سندھی وڑائچ گروپ کے درمیان زمین کا تنازع تھا
مرنے والا شخص بلوچ گروپ 279/ایچ آر کا رہاٸشی تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here