دو دن سے میری گاڑی کا تعاقب کیا جا رہا ہے شیریں رحمن

0
553

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ 2دن سے میری گاڑی کا تعاقب 2مشکوک گاڑیاں کررہی ہیں۔

سینیٹ اجلاس سے خطاب میں شیری رحمٰن نے کہا کہ اس الیکشن میں سیکورٹی نہ ہونے کے برابر ہے،انتخابات پر سوالیہ نشان نہیں لگنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ میری گاڑی کا تعاقب کرنے والی گاڑیوں کے نمبرفراہم کردوں گی ۔

چیئرمین سینیٹ نے شیری رحمٰن کی شکایت پر امیدواروں کی سیکورٹی کی مانٹیرنگ کےلئے کمیٹی قائم کردی ہے ۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here