رئیس اعظم اجنالہ نے فیملی کے ہمراہ شجاعت نواز کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کر دیا چیرمین تحریک تحفظ انسانیت پاکستان ۔چوہدری محمد احسن رئیس اعظم اجنالہ۔گجرات۔کا بمہ ممبران تحریک و ممبران فیملی۔جن میں چودھری محمد اعظم۔چودھری انزار احمد۔چودھری غوث۔چودھری فیضان غوث۔چودھری فرازغوث ۔چودھری اکبر سجاد۔چودھری امجد ۔چودھری وقار۔چودھری محمد اسحاق۔و دیگر۔کاامیدوار مسلم لیگ ق۔پی پی 28.چودھری شجاعت نواز اجنالہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا چوہدری محمد احسن اجنالہ نے کہا کہ ہم شجاعت نواز کی غیر مشروط ہمایت کا اعلان کر رہے ہیں سابق تحصییل ناظم گجرات چودھری سعادت نواز اجنالہ اور چوہدری شجاعت نواز اجنالہ کی موجودگی مین ھر طرح کی بھر پور حمایت اور مسلم ق کی کامیابی کیلے دن رات ایک کرنے کا اعلان۔ ان شاء اللہ ھر جگہ سے کامیاب کروایین گے۔۔۔ 👈 سب کی اک ہی آواز شجاعت نواز