رئیس اعظم اجنالہ چوہدری محمد احسن کا حلقے کا تعزیتی دورہ

0
13

چوہدری محمداحسن رئیس اعظم اجنالہ کا حلقے کا تعزیتی دورہ چوہدری محمد احسن رئیس اعظم اجنالہ نے حلقے کا تعزیتی دورہ کیا جس میں باؤ عبد الرشید کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر لواحقین سےتعزیت کی سابق ناظم کڑیانوالہ عبدالحمیدبٹ کی وفات پر انکے صاحبزدگان سے انکی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی غلام سرور اعوان ایڈوکیٹ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی اور دعا مغفرت کی اجنالہ میں چوہدری اکبر مرحوم کے ختم قل میں بھی شرکت کی اس موقعہ پر چوہدری محمد احسن رئیس اعظم اجنالہ نے کہا کہ اللہ تعالی مرحومین میں مغفرت فرمائے انکی قبروں کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنائے اور انکی قبر اور حشر بھی منازل کو آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے امین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here