راشد منہاس کا یوم ولادت

0
690


پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 67 واں یوم ولادت آج منایا جائے گا۔راشد منہاس 17فروری 1951 کو کراچی کی ایک معزز راجپوت فیملی میں پیدا ہوئے، اس سلسلے میں ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔راشد منہاس کے خاندان اور عزیز و اقارب پاک فوج سے وابستہ تھے۔ انھوں نے بھی پاک فضائیہ کا انتخاب کیا، راشد منہاس نے 20 ا گست 1971 کو شہادت کا رتبہ حاصل کیا جب کہ انھیں پاک فوج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here