انگلینڈ برمینگم میں ایان چوہدری اور رانا آفتاب سلیم نے اج ماشاء اللہ اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا انکا بچوں کا کہنا ہے کہ اج ہم بہت خوش ہیں
کہ ہم نے اج مکمل روزہ رکھا ہے اس موقعہ پر بچوں کے والدین نے بھی خوشی کا اظہار کیا اللہ ان بچوں کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور دین پر چل کر زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین