روپوٹ : حاجی محسن ہاشمی راوالپنڈی سے مظفرآباد آنے والی کوسٹر مری لوئر دیول کے مقام پر حادثہ کا شکار تمام مسافر مظفرآ اد نیلم کے علاقوں کے تھے اپنے پیاروں کا پتہ کرین کوئی ہو نا اس میں تیس شدید زخمی ہیں لوہر۔دیول کے قریب خوفناک حادثہ ۔تمام زخمیوں کو پھگواڑی ہسپتال منتقل کر دیا گیا…