رضا محمد سیال کی 58ویں سالگرہ سکرنڈ پریس کلب میں منائی گئی

0
478

مہران tv کے رپورٹر رضا محمد سیال کی 58ویں سالگرہ سکرنڈ پریس کلب نے منائی
رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز نوابشاہ
سکرنڈ پریس کلب کی جانب سے مہران tv کے رپورٹر سکرنڈ پریس کلب کے ممبر سینئر صحافی رضا محمد سیال کی 58ویں سالگرہ سکرنڈ پریس کلب میں بڑے جوش و خروش سے منائی گئی
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کونسل ممبر حاجی اللہ بخش لاکھو ۔ ایڈووکیٹ اسرار خانزادہ ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رئیس نظیر احمد لاکھو رئیس شہزاد احمد لاکھو ۔ سی ڈی ایف کے چیئرمین عبدالحمید آرائیں ۔ فتح محمد سیال ۔ سکرنڈ کی سوشل ورکر نیاز لاشاری ۔ جاوید سومرو اور پرویز احمد میمن نے خصوصی شرکت کی
اس موقع پر سکرنڈ پریس کلب کے صدر ادیب و دانشور استاد محمد صدیق منگیو نے کہا رب کائنات نے جو ہمیں زندگی دی ہے کیا ہم اس میں پورا اتر رہے ہیں یہ ایک سوال ہے جو سالگرہ کے موقع پر سالگراہ منانے والے پے ہوتا ہے میں سمجھتا ہوں کہ اگر یہ سوچ رکھ کے ہم سالگرہ مناتے ہیں تو سچ پوچھو نیکی کے دروازے کھلتے ہیں انسان میں شہوری تبدیلی آتی ہے صحافت کے بارے میں شیخ صاحب نے بہترین بات کی ہے اس سے زیادہ اچھی بات کوئی نہیں کر سکتا
سکرنڈ پریس کلب پے آنے والے مہمانوں اور سکرنڈ پریس کلب کے صحافی دوستوں نے سینئر صحافی رضا محمد سیال کو نیک تمناؤں کے ساتھ سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے اجرک اور پھولوں کے تحفے پیش کیے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here