ایم کیو ایم کی رکن اسمبلی شازیہ فاروق نے خودکشی کی کوشش شازیہ فاروق کی حالت خطرے سے باہر ہے انکو ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے ڈاکٹرز کے مطابق ان کے معدے کی صفائی کی جا رہی ہے اب حالت خطرے سے باہر ہے شازیہ نے سینٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا تھا جس کے بعد ایم کیو ایم نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا شازیہ نے خواب اور گولیاں کھاکر اپنی جان لینے کی کوشش کی تھی پارٹی پالیسی سے انحراف پر شازیہ فاروق شدید دباو کا شکار تھیں شازیہ فاروق کے بیٹے کے مطابق انہوں نے خودکشی نہیں کی والدہ کی ذہنی دباو کے باعث طبیعت خراب ہوئی بیٹے کی اطلاع کے مطابق بھی والدہ کی حالت خطرے سے باہر ہے