ریحام کوpti کا شکریہ اداکرنا چاہیے،نثار کھوڑو

0
866

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ ریحام خان کو پی ٹی آئی کا شکریہ ادا کرنا چاہیے ۔میڈیا سے گفتگو میں نثار کھوڑو نے کہا کہ ریحام خان کی کتاب چھپنے سے پہلے ہی بیسٹ سیلر بن جائےگی۔پی پی رہنما نےمزید کہا کہ ریحام خان کی کتاب نہیں پڑھی ،اگر کسی کے پاس کتاب کا مسودہ ہے تو انہیں دے دیں تاکہ وہ بھی چسکے لیں۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here