زرداری کے سیکیورٹی اہلکاروں کی صحافیوں سے بدتمیزی

0
379

عدالت آمد کے موقع پرآصف زرداری کے نجی سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے صحافیوں سے بدتمیزی کی گئی۔
نجی سیکیورٹی اہلکاروں نے حلف نامہ برانچ کی عمارت کا کنٹرول سنبھال کر صحافیوں کو باہر نکال دیا اور عمارت کے دروازے بند کر دیے۔زرداری نے کیس کی منتقلی کا عدالتی فیصلہ چیلنج کر دیا
نجی سیکیورٹی اہلکاروں نے صحافیوں سے بدتمیزی کی اور انہیں اندر جانے سے روک دیا۔
واضح رہے کہ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور بینکنگ کورٹ کے میگا منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقلی کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کے لیے آئے تھے شکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here