زیرینہ کٹھان کے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئی

0
46

( عبدالصمدمیروانی شمع نیوز خضدار)

میریونس عزیز زہری سے اپیل کرتے ہیں منظور کر دہ تیار بور کی واٹر سپلائی اسکیم کے سمرسیبل ٹاسفار م لگائے، پچھلے ڈیڈ سال سے زیرینہ کٹھان کے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں
زیرینہ کٹھان کے عوام پانی کی حصول کےلئے گزشتہ ڈیڑھ سال سے سرگرداں تاحال ان کے پینے کے پانی کا مسلہ حل نہ ہوسکا محصوم بچے خواتین شدید سردی میں دور دراز علاقوں سے پانی لانے پر مجبور جسکی وجہ۔سے انھیں۔شدید مشکلات درپیش آرہے ہیں اس جدید دور میں کٹھان کے لوگ پانی جیسے نعمت سے محروم ہے
ایم۔پی اے میر یونس عزیز زہری نے کلی رئیس توک زیرینہ کٹھان نزد انجنئیرنگ یونیورسٹی کے عوام کے لیے ایک واٹر سپلائی اسکیم کی منظوری دیکر بورلگایا کمرہ تیار کیا لیکن ٹھیکدار کے غفلت کی وجہ سے سمرسیبل ٹرانسفارمر نہیں لگایا پچھلے ڈیڑھ سال سے کھٹان کے عوام پانی جیسے عظیم نعمت سے محروم ہے باربارآ گھاکرنے کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہو سکاایم پی اے میر یونس عزیز زہری سے اپیل کرتے ہے کھٹانہ کے عوام پر ترس کھا کر پانی کا مسئلہ حل کر دیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here